۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
حدیث روز

حوزہ / امام موسی کاظم (علیہ السلام) نے ایک روایت میں لوگوں کی ضروریات کو پورا کرنے کی پاداش کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "کافى" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الکاظم علیہ السلام:

إنَّ لِلّهِ عِبادا فِي الأرضِ يَسعَونَ في حَوائجِ النّاسِ هُمُ الآمِنونَ يَومَ القِيامَةِ

حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا:

زمین میں ایسے بندگان خدا ہیں جو لوگوں کی ضروریات پوری کرنے کے لئے سعی و کوشش کرتے ہیں۔ یہ وہ لوگ ہیں جو قیامت کے دن عذاب الہی سے امن و امان میں ہوں گے۔

کافى: ج ۲، ص ۱۹۷

تبصرہ ارسال

You are replying to: .